28-Dec-2021-تحریری مقابلہ
ایسا نہیں ہے کہ پیچھے دھکا لگانے والا شخص ہاتھی کو ٹرک میں ڈھکیل سکتا تھا لیکن اس شخص کا پیٹھ پر ہاتھ رکھنے سے ہاتھی کو یقین ہوگا کہ کوئی ہے جو سہارا دینے والا ہے اور وہ اپنے آپ کو ٹرک کی طرف آسانی سے کھینچ لیگا۔ اس میں صرف بات اتنی ہے کہ “یہ حوصلہ افزائی کا سمپل اور سادہ سے عمل ہے “
ہمارے درمیان بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو اس لئے ناکام ہوگئے کہ ان کے پاس حمایت یا حوصلہ افزائی کرنے والا کوئی نہیں تھا ۔
ہو سکتا ہے کہ ہم یہ سب کے لئے نہ کرسکتے ہوں لیکن ہم کچھ لوگوں کے لیے مشکل وقت میں ہو سکتے ہیں۔ محبت کا ایک سادہ سا لفظ، مثبتیت یا تعاون ،
ہمت اور حوصلہ افزا الفاظ کسی کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل سکتے ہیں۔
بعض اوقات بے غرضی، جذبہ، سہارا اور محبت صرف اور صرف اتنی سی ہی ہوتی ہے...
مگر جس کو اس طرح سے سہارا ملنے کا یقین ہو اس کی ہمت اور لگن ان کو ایک دن اپنے مقصد میں کامیاب ضرور کر دیتی ہے اس لیے کسی کو جتنا ہو سکے سہارا دے اور اس کی امید بننا شورو کرے آپ دیکھ گے کے کیسے وہ اس کام کو بھی کر دیگا جو آپ کی سوچ میں اس کے لیے ایک نہ ممکن کام تھا۔۔۔ مثبت سوچ ہی کامیابی کی پہلی سیڑھی ہوتی ہے۔۔۔۔
Arshik
12-Sep-2022 08:02 PM
بہت بہت خوبصورت👌👌
Reply
Zoya khan
22-Jan-2022 04:30 PM
Good
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
28-Dec-2021 08:55 PM
Nice
Reply
Husnain Nawab
30-Dec-2021 02:45 PM
🤍✨
Reply